Koh E Chiltan

Koh E Chiltan

کوئے چلتن جس کے حوالے سے سوشل سائٹ اور یوٹیوب میں کئے مواد اور ویڈیوز موجود ہے مگر اس کے حقیقت کیا ہے کیا وہاں سایہ اور جن ہے ، اکثر لوگ کہتے ہیں کے چالیس بچے تھے جو وہاں دفن ہے یہاں اُن کا قاتل کیا گیا تھا اس موضوع کے حوالے سے مجھے علم نہیں جو یوٹیوب میں لوگ کہتے ہے مگر ہاں اس مقام کے حقیقت کو تورا بہت سمجھتا ہوں، اس سے پہلے کہ ہم شروع کریں ، ہم نور محمد کے حوالے سے چند عنوانات کا ذکر کرنا چاہیں گے۔ آج سے کئی سال پہلے دنیا میں کچھ نہیں تھا صرف خدا تھا اور نور محمد تھا اور نور محمد کے نور کا عکس جن مقامات پر پڑا وہ دنیا میں مشہور متبرک و مقدس تہرے اُن میں سے ایک مکہ معظم میں بیت الحرام شریف ہے جسے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بنایا دوسرا بیت المقدس ہے جسکی تعمیر حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمائی تیسرا مقام لاھوت ہے جو ایک غار ہے اور مومنوں کی زیارت گاہ ہے۔ چوتھا مقام محمود ہے پانچویں کوہے ھمالیہ میں ایک مقام ہے کو مسلمانوں کے زیارت گاہ ہے چھٹا کوہے حُرّی جو قندمار میں واقع ہے یہ مقام زیارت گاہ ارواح اولیاء کرام ہے ساتواں کوہے چلتن ہے ۔ آج سے ۷۸۸ سن ہجری میں جب امام مہدی علیہ سلام ظاہر ہوئے تھے تو اس وقت ۴۰ اصحاب کوہ چلتن کے طرف چلہ کشی کرنے کو گئے

تھے اور وہیں مدفن ہے۔ وہ کوئی سایہ جنّ نہیں بلکہ اصحاب امام پاک ہے اور مغرب کے بعد وہاں رہنا مناسب نہیں کیوں کہ وہ اج بھی وہاں موجود ہے اور یاد خدا میں مصروف ہے کہیں لوگوں کو وہ اصحاب دیکھئے ہے۔

click here a watch video about koh e chiltan

Post a Comment

Previous Post Next Post