zikri firqa ke haqeeqat

zikri firqa ke haqeeqat

ذکری فرقہ تمام انبیاء اور تمام اماموں کو اپنا رہبر اور پیشوا مانتا ہے ذکری آخری امام مہدی علیہ السلام کے پیروکار ہے ذکری ذکر الٰہی کے قائل ہیں اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کے ذکری نماز کے منکر ہے جس طرح اہل سنت والجماعت اور اہل تشيوں کا طریقہ عبادت الگ ہے بس اسی طرح ہمارا بھی طریقہ عبادت الگ ہے ہم بھی تین وقت صلاۃ یہانی نماز پڑتے ہے اور دو وقت ذکر الٰہی اور ہم کوہے مراد کو مسکن امام مہدی علیہ سلام مانتے ہے اور امام مہدی نہ تو سید محمد جونپوری ہے اور نہ تو ملا مراد گچکی بلکہ یہ خود امام کے نائب تھے ذکری ایک غیبی مہدی کے قائل ہیں جو خدا کا نور ہے باقی اماموں اور پیغمبروں کے طرح کوہے مراد میں امام مہدی علیہ سلام نے دس سال اپنے اصحابوں کے ساتھ یاد خدا میں گزارا ہے اور یہاں سے امام غائب ہوے ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post