koh e murad

کوہے مراد جس کا لفظی معنی ہے مرادی کوہ اور یہ نام ملا مراد گچکی کے وجہ ملا ہے کیوں کہ ملا مراد نے کوہے مراد پر دس سال تک چلہ کشی کیا ہے اور دعا کیا ہے کے مجھے دیدار امام مہدی نصیب ہوں آخر کار دس سال بعد اُس کے مراد پوری ہوئے اور وہ اِس خوشی سے رقص کرنے لگتا ہے اور زور زور سے صدا دیتا ہے کے مراد کوہے پر میری مراد پوری ہوے ہے، اور کوہ مراد کا حقیقی نام کوہ مبارک ہے جو ازل سے امام مہدی علیہ سلام اور اُنکے اصحاب خاص نے کہا تھا ذکریات عقیدہ کے مطابق یہ درے بگشش اور درے شفاعت ہے، دعاؤں کے قبولیت کے جگہ ہے اور اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کے دعا اور کہیں قبول نہیں ہوتے ، کوہے مبارک پر امام مہدی علیہ السلام نے دس سال اپنے یاروں کے ساتھ یاد خدا میں گزرا ہے اور اِس مقام سے وہ غائب ہوئے تھے ذکریوں کے عقیدہ کے مطابق ہر والی اللہ نے یہاں زیارت کا شرف حاصل کیا ہے جیسے کے شیخ محمد درفشان، قاضی براہیم، نعمت اللہ، حاجی لاری، عبداللہ جنگی، لعل شہباز ، سید حاجی جس کو نور قلندر کا لقب ملا ہے،سید سعید علی شاہ، اور دیگر والیوں نے شرف حاصل کیا ہے، اور اج بھی کوہے مراد میں نور امام مہدی علیہ السلام کے تجلی کو لوگ دیکھتے اکثر وہ تجلی ۲۷ رمضان اور ۱۵ شعبان کو دیکھتا ہے کوہے مراد جس کو بیت الحمد بھی کہا جاتا ہے بیت الحمد وہ مقام ہے جہاں ایک لمحہ ایسا نہیں گزرتا جہاں ذکر الٰہی نہ ہوں گر انسان نہیں ہونگے تو دوسرے مخلوق یاد خدا میں مصروف ہوئے ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post